ویڈیو | مراکشی قاری «حمزه بودیب» کی تلاوت

IQNA

ویڈیو | مراکشی قاری «حمزه بودیب» کی تلاوت

7:35 - December 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3515454
ایکنا: جوان مراکشی قاری «حمزه بودیب» کی اسٹوڈیو میں تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سورہ نور کی آیات کی تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مراکش کے خوش آواز قاری حمزہ بودین کے سوشل میڈیا پر کافی فین موجود ہیں جو انکی تلاوت کو فالو کرتے ہیں۔

انکی آواز میں خاص سوز موجود ہے اور انکی اس آواز نے کافی لوگوں کی روح و قلب کو متاثر کیا ہے۔

 

ماہرین انکی آواز کو مصری قاری اسلام صبحی کی آواز کے مشابہہ قرار دیتے ہیں تاہم اس کا لحن مختلف ہے۔

حمزه بودیب نے ویڈیوز شئیر کی ہے اور اس کی وجہ سے آج انکے چارملین فالوورز موجود ہیں۔

 

انہوں نے ڈیڑھ سال کی مدت میں پورے قرآن کی تلاوت اسٹوڈیو میں کی ہے ۔

اس ویڈیو میں حمزہ ادیب کی تلاوت آپ سن سکتے ہیں جسمیں سورہ نور کی آیات 30 اور 31 کی تلاوت انگریزی سب ٹائٹل کے ساتھ موجود ہے۔/

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4186716

ٹیگس: مراکش ، تلاوت ، جوان
نظرات بینندگان
captcha